She's Next Pakistan جو کہ Visa کے تعاون اور HBL کی پارٹنرشپ کے ساتھ ایک خصوصی پلیٹ فارم ہے جو ملک بھر کی خواتین کے کاروباری خوابوں کو نئی اُڑان دینے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ یہاں خواتین کو ملتی ہے ماہرین کی رہنمائی، بھرپور تعاون اور ایسے مواقع جو اُن کے بزنس آئیڈیاز کو کامیابی کے ساتھ حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔
She's Next Pakistan 2025
She's Next Pakistan
کے پہلے ایڈیشن میں جیتنے والی خواتین سے ملیے
وہ باہمت، باصلاحیت خواتین جنہوں نے اپنے منفرد کاروباروں سے روایتی حدود کو توڑا اور کامیابی کی نئی مثالیں قائم کیں۔
صدف رحمٰن
کو-فاؤنڈر، CodeSchool
آج دنیا بھر میں 1.8 ارب نوجوان ایسے ہیں جن کے پاس وہ ضروری صلاحیتیں نہیں جو انہیں مستقبل کی نوکریوں اور معاشرے میں مثبت کردار کے لیے چاہیے۔ ہمارا ماننا ہے کہ موجودہ نظامِ تعلیم بچوں کو جدید ٹیکنالوجی کے تقاضوں کے مطابق نہیں سکھا رہا۔ Code School کا مقصد کوڈنگ کے ذریعے Computational Thinking اور Problem Solving جیسے ہنر سکھانا ہے، تاکہ وہ مستقبل کے چیلنجز کا اعتماد سے مقابلہ کر سکیں۔
Celebrating Our Winners
دریافت کریں کہ ہمارے پہلے ایڈیشن کے فاتحین نے خوابوں کو کامیابی میں کیسے بدلا۔ ان کے متاثر کن سفر کی کہانی سنیں۔
زیانہ ساخیہ
کو-فاؤنڈر اور سی ای او، Bechlo.pk
صدف رحمٰن
کو-فاؤنڈر، CodeSchool
حِرا جاوید
سی ای او، Foster Learning
عائشہ اعوان
کو-فاؤنڈر، Social Bu
انعامات
گرانٹ:
آپ کا بزنس، آپ کی بڑی کامیابی
She's Next خواتین کاروباری شخصیات کو بااختیار بناتا ہے، 10,000$ کا گرانٹ فراہم کر کے تاکہ وہ جرات مندانہ خیالات کو حقیقت بنائیں، اگلا قدم اٹھائیں اور ترقی کے نئے باب کا آغاز کریں ۔
اہم تاریخ
درخواست جمع کروانے کی مدت
10 نومبر – 24 دسمبر
ابھی اپلائی کریں اور پہلا قدم بڑھائیں!
شارٹ لسٹنگ آف اپلیکنٹس
1 جنوری – 20 جنوری
منتخب اُمیدواروں کا اگلے مرحلے کے لیے انتخاب۔
فائنلسٹس بوٹ کیمپ
23 جنوری – 7 فروری
ٹاپ 10 فائنلسٹس کو ماہرین کی رہنمائی اور پِچ پریپریشن کا اہتمام۔
گرینڈ فائنل
9 فروری
ٹاپ فائنلسٹس کے درمیان فیصلہ کن مقابلہ۔
Responses from She’s Next Club Members
-
Thankful to connect and learn with inspiring women entrepreneurs
The Visa She’s Next program was an incredible experience, offering valuable insights into financial management, digital tools, and strategies to grow my business.
- Munazza Shahzad
Co-founder The Fancy Store
شراکت دار اور سپانسرز
She's Next
کو ممکن بنانے والی تنظیموں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
ساتھی/اسپانسر
ایگزیکیوشن پارٹن
عملی کاروباری ہنر
ویزا کی طرف سے عملی کاروباری ہنر پروگرام مفت تعلیمی وسائل اور انٹرایکٹو ٹولز پیش کرتا ہے تاکہ کاروباری مالکان کو اپنے چھوٹے کاروبار شروع کرنے، ان کا انتظام کرنے اور بڑھنے میں مدد ملے۔ یہ پروگرام مختلف وسائل کے ذریعے آگے کی سوچ رکھنے والے کاروباری افراد کی ترقی میں مدد کرنے پر مرکوز ہے۔