حسن رحیم گلگت-بالتستان سے ہیں ، جہاں اُن کا پورا بچپن گزرا . وہیں اپنے ماں باپ سے متائثر ہوکے میوزک ان کا شوق بنا ، اور پڑھائی كے ساتھ ساتھ سنگر بننے کا جنون بڑھا
آج ، حسن ایک ڈاکٹر ہونے كے ساتھ ساتھ ، اپنے موسیقی كے ساز کے بھی ماہر ہیں۔
آرزو ، جونا ، سَر پھرا ، ڈر ، ایسے کیسے ، اور کیسا پیسہ جیسے مشہور گانوں كے بعد ، حسن رحیم نے وہ حاصل کیا جو پاکستان میں ہر فنکار کا خواب ہے – پاکستانی موسیقی کے سب سے بڑے پلاٹفارم پر اپنا پہلا قدم جماتے ہوئے. پیچھے ہٹ جیسا کامیاب گانا دیااوراس وقت سے اب تک ، حسن رحیم کی اُڑان صرف آگے کی طرف بڑھ رہی ہے۔