پاکستان میں 82% صارفین جاننا چاہتے ہیں کہ آن لائن ادائیگی سے قبل ای- کامرس سائیٹ کس طرح ان کے ذاتی ڈیٹا کا تحفظ کرے گی۔ Visa-Daraz سروے

• دس میں سے آٹھ(82%) صارفین جاننا چاہتے ہیں کہ مرچنٹ کے ساتھ شیئر کرنے سے قبل ان کی ذاتی معلومات کی کس طرح حفاظت کی جائے گی

• ہر تین میں سے ایک کسٹمر کوکسی نہ کسی دھوکے کا خدشہ رہتا ھے

• مرچنٹ سائیٹس کی سیکیورٹی سب سے بڑی وجہ بن کر سامنے آئی ہے جس کے باعث صارفین کیش آن ڈلیوری(COD) کی بجائے اپنے کارڈ سے آن لائن ادائیگی کرنا پسند کرتے ہیں